School Timing reduced due to Extreme Weather conditions

School Timing reduced due to severe weather conditions




پنجاب میں گرمی کی شدید لہر ۔ گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے فوری طور پر سکولز کی ٹائمنگ کو کم کر دیا ہے۔ اور سیکرٹری ایجوکیشن کی جانب سے پنجاب کے تمام اضلاع کے سی ای اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے ۔ کہ فوری طور پر سکولز کی ٹائمنگ صبح سات بجے سے گیارہ بجے تک کر دی جائے تاکہ بچوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جا سکے ۔اس سیکرٹری سکولز کے مراسلہ کو مدنظر رکھتے ہوئے رانا محمد نوید چیف ایگزیکٹو افیسر ضلع رحٰیم یار خان نے ضلع کی حدود میں قائم تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکولز کی ٹائمنگ تبدیل کر دی ہے۔ یہاں پر یاد رہے کہ کچھ لوکل اساتذہ تنظیموں نے فوری طور پر اس کا کریڈٹ لینا شروع کر دیا۔ اور مختلف وٹس ایپ گروپس میں میسج کیا کہ یہ ٹائم کی تبدیلی ان کی وجہ سے ہوئی ہے۔ 






NOTIFICATION
In continuation of this office order No 4085/GB dated 05.06,2021, due to extreme heat wave in the district Rahim Yar Khan, school timings of All Public & Private Schools (Boys / Girls) are hereby rescheduled. All the Heads of Public and Private schools of the District Rahim Yar Khan are directed to observe the following school timings with immediate effect till further order,
Monday to Saturday [Included Friday]     07:00am to 11:00am.
Rana Muhammad Navid
Chief Executive Officer
District Education Authority
Rahim Yar Khan
068-9230044