Revenge of AEO from a PST Teacher in District Rahim Yar Khan
سمیہ شیخ گورنمنٹ پرائیمری سکول مڈ جیون خان پور نے اے ای او شازیہ نسیم مرکز مڈ بھورہ کے ٹیچرز کے ساتھ ہتک آمیز رویہ کے خلاف درخواست دی تھی ۔ جس کے بعد سے اے ای او شازیہ نسیم مرکز مڈ بھورہ انتقام کی اگ میں جھلس رہی تھی ۔ جس کو وجہ سے اج اس اے ای او شازیہ نسیم مرکز مڈ بھورہ نے ڈی ای او ایلیمنٹری سے اس ٹیچر کو معطل کروا دیا۔ اور ڈی ای او سیکنڈری نے بھی بڑی فراغ دلی کے ساتھ ایک استاد کی ساری خدمات کو پس پشت ڈالتے ہوئے فوری طور پر اس ٹیچر کو معطل نامہ پر دستخط کر دیئے ۔ یاد رہے جب دفتر رابطہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ
یہ ڈی ای او صاحبہ جو ہیں
2016 والے لیٹ بی ایڈ کیسز کو مستقل نہیں کر رہی
نہ ان کا ایکسٹینشن آرڈر جاری کیا ہے
ان کی 19 دن کی تنخواہ آئی جولائی کی اس ماہ شاید ان 11 اساتذہ کو تنخواہ بھی نہ ملے۔
لیکن سسپنشن آرڈر پر فوراً سائن ثبت فرما دئیے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے آمین
ORDER
The Services of Mst. Sabiha Parveen PST Headmistress GGPS Sialan Markaz Moeen Abad Tehsil Khanpur & Mst. Sumia Sheikh PST Headmistress GGPS Mud Jewan Markaz Mud Bhora are hereby placed on suspension under section 6 of the PEEDA Act-2006 on account of “inefficiency” as defined under section 2 (k) of the PEEDA Act-2006 due to not performing the anti-dengue activity on 16.08.2021 (Dormant User).
District Education Officer (EE-W)
Rahim Yar Khan