RETENTION OF OFFICES IN DISTRICT GOVERNMENT IN NEW DISTRICT SETUP

RETENTION OF OFFICES IN DISTRICT GOVERNMENT IN NEW DISTRICT SETUP

پنجاب بھر میں ڈی سی اوز کا عہدہ ختم، ڈپٹی کمشنر بنا دیئے گئے، سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016ء جاری کر دی گئی۔ –
پنجاب حکومت نے پنجاب سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016ء جاری کر دیا ہے جس کے مطابق، پنجاب بھر میں ڈی سی اوز کا عہدہ ختم کر کے ڈپٹی کمشنر بنا دیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر بطور جسٹس آف دی پیس کسی بھی کریمنل کیس کی سماعت کر سکے گا۔ ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر کی کارکردگی کی نگرانی کریگا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کے اندر تمام ترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ بھی کریگا، ضلع کے اندر تمام لوگوں کو بہترین سروسز کی ڈلیوری کے لئے اقدامات بھی کریگا، پولیس کے سربراہوں سے مشاورت کے ساتھ امن و امان کو بہتر بنانے اور شہریوں کی زندگی کی حفاظت کے لئے مناسب اقدامات کرنا بھی ڈپٹی کمشنر کی ذمہ داریوں میں شامل ہو گا۔ –

Leave a Reply