Prophyaxis for Protection of Education Institutes

[pukhto]احتیاطی تدابیر بسلسلہ حفاظت تعلیمی ادراہ جات[/pukhto]

[pukhto_lek]کیا تعلیمی ادارہ کی دیوار آٹھ فٹ اونچی ہے  ؟

کیا دیوار کے اوپر خاردار تار لگی ہوئی ہے  ؟

کیا ایک ہی داخلی خارجی راستہ ہے  ؟

کیا ایمرجنسی کی صورت میں باہر نکلنے کا کوئی اور دروازہ موجود ہے  ؟

کیا داخلی  /   خارجی دروازہ پر بیرئیر نصب ہے  ؟

کیا داخلی  /   خارجی دروازہ  پر واک تھرو گیٹ موجود ہے  ؟

کیا داخلی دروازہ پر آنے والے تمام اشخاص کی بذریعہ میٹل ڈیٹکٹر چیک کیا جاتا ہے  ؟

کیا اندر آنے والی گاڑیوں کو بذریعہ Bottom View Mirrorسے چیک کیا جاتا ہے  ؟

کیا اندر آنے والے راستے پر سیمنٹ کے بلاک لگا کر راستہ کو Zig Zag کی شکل دی گئی ہے  ؟

کیا تمام داخل ہونے والوں کی لسٹ مرتب کی جاتی ہے  ؟

کیا بیریئر کو اٹھانے اور بند کرنے کیلئے علیحدہ سیکیورٹی گارڈ تعینات ہے  ؟

کیا تمام اندر آنے والی وہیکل کو چیک کرنے کیلئے علیحدہ  سیکیورٹی گارڈ تعینات ہے  ؟

کیا تمام اندر آنے  والے لوگوں کو چیک کرنے کیلئے علیحدہ  سیکیورٹی گارڈ تعینات ہے  ؟

کیا مخصوص جگہوں اور چھتوں پر تربیت یافتہ   سیکیورٹی گارڈ تعینات ہے۔

کیاCCTV کیمرہ جات بمعہUPSیا  جنریٹر جو اندر اور باہر کی ریکارڈنگ کریں۔ لگے ہوئے ہیں۔

کیا تمام سیکیورٹی گارڈ  کو چیک کرنے کیلئے سیکیورٹی آفیسر تعینات ہے۔

کیا تمام تعینات شدہ سیکیورٹی گارڈ  کی سپیشل برانچ سے تصدیق کرائی جا چکی ہے۔

کیا تعلیمی ادارہ پر سرچ لائٹ اور ریزر وائر لگی ہوئی ہے۔

کیا تمام سکول، کالج، یونیورسٹی  وہیکلز کو مخصوص جگہوں پر پارک کیا جاتا ہے۔

کیا بس میں سوار ہونے والے تمام طلباء و طالبات کو کنڈیکٹر باقاعدہ سے چیک کر کے سوار کرتا ہے۔

کیا  سکول، کالج، یونیورسٹی  میں تعلیمی ادارے اور سکول گاڑیوں کا سیکیورٹی اور ریسکیو پلان مرتب کیا ہے۔

کیا دہشت گردی کی کسی بھی کاروائی سے نبرد آزما ہونے کیلئے SOP مرتب کی گئی ہے۔

کیا روزانہ کی بنیاد پر متعلقہ تھانہ کی موبائل سکول،کالج،یونیورسٹی کی سیکیورٹی کو چیک کر رہی ہے۔

کیا Punjab Private Security Companies (Regulation & Control) ACT 2004 کے تحت تمام تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈ تعینات کیے ہوئے ہیں۔

کیا تمام سیکیورٹی گارڈ جو تعینات ہیں۔ ان کی جسمانی صحت اور اصلحہ درست ہے۔

کیا  سکول، کالج، یونیورسٹی حکومت کی ہدایت کے مطابق معیاری سیکیورٹی پر عملدرآمد کر رہا ہے۔

[/pukhto_lek]