Notification withdrawal of Suspension orders of Mst. Ishrat Sattar SESE(ARTS) in Mianwali

Notification withdrawal of Suspension orders of Mst. Ishrat Sattar SESE(ARTS) in Mianwali




ہم مس عشرت ستار کو اپنی پوسٹ پر بحال کرنے پر وزیرتعلیم جناب محترم مراد راس اور سیکرٹری تعلیم محترمہ سارہ اسلم کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جو اساتذہ کی آواز بنی اور ہماری قابل احترام استاد کی داد رسی کی۔اور آپ سے اپیل ہے کہ سی ای او ایجوکیشن میاں والی کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔جس نے ذہنی طور پر ایک ٹیچر کو ٹارچر کیا۔ جس سے اس ٹیچر کی ٹیچنگ صلاحیت متاثر ہوئیں۔

اس کے علاوہ ہم ایک خاتون ہونے کے ناطہ سیکرٹری تعلیم سے اپیل کرتے ہیں ۔کہ ہر سکول میں جواین ایس بی سے  آیا  رکھی جاتی ہے ۔ ہر سکول ہیڈ کو پابند کیا  جائے کہ وہ جہاں سکول کے ای سی ای کے بچوں کا خیال کرتی ہے وہاں پر وہ اس سکول میں اگر کسی ٹیچر کا بچہ موجود ہے تو اس کا بھی خیال کرئے۔

شکریہ   مراد راس  ۔۔۔۔۔شکریہ   میڈم سارہ  اسلم