NO TEACHER AND STUDENT ALLOWED TO ENTER IN SCHOOL PREMISES DURING WINTER CORONA VACATIONS

NO TEACHER AND STUDENT ALLOWED TO ENTER IN SCHOOL PREMISES DURING WINTER CORONA VACATIONS




NO TEACHER AND STUDENT ALLOWED TO ENTER IN SCHOOL PREMISES DURING WINTER CORONA VACATIONS

تمام ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسرزکو ہدایات کی جاتی ہے کہ کسی بہانہ سے اسکول کھلا رکھنے یا سکول انتظامیہ ، اساتذہ ، طلبہ و طالبات اور ملازمین وغیرہ کی موجودگی پر سکول کے ہیڈ ، پرنسپل ، سربراہ ، مالک ، ڈائریکٹر کے خلاف ایف آئی آر درج کروا کر دفتر ہذاہ کو مطلع کریں۔
تمام پرائیوٹ اداروں کی نگرانی و رپورٹ متعلقہ مراکز کے اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کریں گے۔