Mutual Transfers of AEOs due to afraid of Secretary School letter

Mutual Transfers of AEOs due to afraid of Secretary School letter




گورنمنٹ آف دی پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  کی جانب سے  جاری ہونے والے ایک لیٹر کے مطابق ایک ہی سٹیشن پرتین سال سے  کام کرنے والے تمام اے ای اوز کو فوری طور پر دوسری تحصیل میں ٹرانسفر کرنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ۔ جس کے بعد پنجاب میں کام کرنے والے تمام اے ای اوز نے آپس میں ٹرانسفر کے لئے درخواستیں جمع کروا دی ہیں ۔یہ تمام درخواستیں سیکرٹری سکولز کے اس لیٹرز کے بعد جمع ہوئی ہیں جس میں ان کو دوسری تحصیل میں ٹرانسفر کرنے کا کا گیا تھا۔ کچھ اے ای اوز نے اپس میں طے کیا ہے کہ وہ تین ماہ  سے ایک سال کی مدت کے اندر دوبارہ آپس میں میوچل ٹرانسفر کروا لیں گے۔ اس وقت یہ تمام ٹرانسفر حکومت پنجاب کی طرف سے بنائے گئے ای ۔ ٹرانسفر سسٹم کو پس پشت ڈال کر کیئے جا رہے ہیں ۔ تاکہ یہ لوگ اپنے پسند کے سٹیشن پر رہ سکیں ۔ یہ سلسلہ ضلع  رحیم یار خان اور ضلع بہاول نگر میں اپنے عروج پر ہے۔ اس وقت جنوبی پنجاب میں اندھیر نگری چوپٹ راج کا سلسلہ چل نکلا ہے۔

سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  ڈاکٹر سہیل شہزاد صاحب سے گزارش ہے کہ وہ اپنے ضلع رحیم یار خان میں اے ای اوز کے  ہونے والے ٹرانسفر کے حوالے سے ہونے والی بے ضابطگیوں کا فوری طور پر نوٹس لیں ۔ تاکہ رحمیم یار خان میں ایجوکیشن سسٹم میں بہتری آ سکے۔اور تمام اے ای اوز کے مینول ہونے والے ٹرانسفر ز کو کینسل کر کے ان کو ای ٹرانسفر کے آن لائن سسٹم کے ذریعے کیا جائے۔ اور اس میں میرٹ کو مد نظر رکھا جائے۔نیچے دیئے گئے ایک لیٹر میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاول نگر نے ایک چھوٹی سی تحصیل میں تین اے ای اوز کا اپس میں ٹرانسفر کر دیا ہے ۔ تاکہ یہ تینوں سیکرٹری سکول ایجوکیشن کے تازہ ترین لیٹر سے متاثر نہ ہو سکیں ۔






DISTRICT EDUCATION AUTHORITY
BAHAWALNAGAR
Dated: 13 -July-2021
Subject : MUTUAL TRANSFER ORDER of AEOs
In exercise of the powers conferred upon undersigned by Government of the Punjab, School Education Department vide Notification No.SO (SE-III) 5-403/2019 dated 22-01-2020 and consequent upon the recommendations of District Education Officer (EE-M) Bahawalnagar vide No.4416 dated 02.7.2021, following Assistant Education Officers (II) Tehsil Fortabbas are hereby TRANSFERRED/VICE VERSA, on their own request, as per details mentioned against each, with effect from the date on which they join.

Sr.
No.

Name of AEO with CNIC Number &
Markaz / Current Posting

Transferred / Posted at:

Remarks

1

Mr. Muhammad Afzaal Akhtar, AEO (M) Markaz No. 13, Fortabbas CNIC No. 31103-6124132-7

For Personal No. 31727671

As AEO (M) Markaz No. 11 Tehsil Fortabbas

Vice No. 02

2

Mr. Shabbir Hussain,

AEO (M) Markaz No. 11, Fortabbas CNIC No. 31103-6151908-3

Par Personal No. 31870814

As AEO (M) Markaz No. 12 Tehsil Fortabbas

Vice No. 03

3

Mr. Muhammad Adnan Yousaf
AEO (M) Markaz No. 12, Fortabbas CNIC No. 31103-8488708-1

Par Personal No. 31591262

As AEO (M) Markaz No. 13

Tehsil Fortabbas

Vice No. 01

Chief Executive Officer
District Education Authority

Bahawalnagar
A copy is submitted / forwarded for information to:
  1. The Worthy Deputy Commissioner / Administrator (DEA), Bahawalnagar
  2. The District Accounts Officer, Bahawalnagar
  3. The District Monitoring Officer, Bahawalnagar
  4. The District Education Officer (EE-M) Bahawalnagar
  5. The Deputy District Education Officer (M) Tehsil Fortabbas
  6. The Assistant Education Officer concerned