Monitoring of SBA Exams in Schools from June 18 2021

Monitoring of SBA Exams in Schools from June 18 2021




پنجاب ایگزامینشن کمیشن لاہور کی جانب سے ایس بی اے ایگزام کی مانٹرنگ کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔ تاکہ سکولز میں ہونے والے امتحانات کا جائزہ لیا جا سکے۔ اس میں اس بات کو بھی مانٹر کیا جائے گا کہ تمام سکولز نے پرچہ جات آئٹم بنک سے تیار کئیے ہیں ۔ اور پیک کی بنائی گئی ڈیٹ شیٹ کو فالو بھی کیا گیا ہے یا نہیں ۔




The following officers are hereby nominated as PEC Provincial Monitors Districts assigned to them for conduct of SBA in the selected districts of Punjab from 18 June 2021 to  30 June, 2021.