LOCAL HOLIDAY ANNOUNCED ON MARCH 01 2017 BY DY. COMMISSIONER

 

 

LOCAL HOLIDAY ANNOUNCED ON MARCH 01 2017 BY DY. COMMISSIONER
LOCAL HOLIDAY ANNOUNCED ON MARCH 01 2017 BY DY. COMMISSIONER

 

 

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے پریس ریلیز کے مطابق کل راولپنڈی میں ہونے والی عام تعطیل کا بورڈ کی طرف سے جاری میٹرک کی ڈیٹ شیٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ یکم مارچ کو ہونے والے پرچے معمول کے مطابق ہوں گے ۔

Leave a Reply