All Employees of Schools Education are eligible for Special Allowance 2021

All Employees of Schools Education are eligible for Special Allowance 2021




گورنمنٹ اف دی پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے ایک لیٹڑ کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تمام ملازمین سپیشل الاونس 2021 کے لئے اہل ہیں۔ لہذا تمام اساتذہ اور دوسرا عملہ اس لیٹر کو پڑھ لیں ۔ اور تسلی کر لیں کہ ان کی تنخواہ میں ضرور اضافہ ہو گا۔ یہاں پر تما م سرکاری ملازمین جناب کاشف شہزاد چوہدری صدر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب و پنجاب (گورنمنٹ سکولز) ایسوسی ایشن اف  کمپیوٹر ٹیچرز پنجاب ،  میڈم رخسانہ انور صدر نیشنل ہیلتھ پروگرام پنجاب اور محمد امجد چوہدری صدر  پنجاب (گورنمنٹ سکولز) ایسوسی ایشن اف  کمپیوٹر ٹیچرز پنجاب بہاول پور ڈویزن بہاول پور کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے لاہور میں شاندار دھرنا دیا۔ اور حکومت پنجاب سے  کامیا ب مذاکرات کیے۔اس میں پنجاب سے تمام دوستوں نے بھرپور شرکت کی اور اس کو کامیاب بنایا ۔






BB







Respected Visitors:
Feel free to Contact us for Comments & Suggestions  or send us any NEWS or Notification about School Education Department Punjab via using Google Gmail Services on following ID.
786Times.com@gmail.com
Or Send us your comments via using Whatsapp web Services.
We also available on Social Media
at facebook( fb )
https://facebook.com/786Timespk
https://facebook.com/786Timesnews
Also available on
Twitter ID:
https://twitter.com/786times