Two EST Teachers suspended Dance on Indian song in Narowal District
انتہائی افسوس ناک
کلچر خانے کوپرموٹ کیا جا رہا ہے اور سزا کے طور پر ان اساتذہ کو سبکدوش کیا جا رہا ہے جنہوں نے تیار کروائی
سوال یہ پیدا ہوتا ہے ان اساتذہ کو ایسا کرنے کے لئے کس نے کہا
کس کی نگرانی میں یہ سب کچھ ہوا
پورا اسٹیڈیم بھرا ہوا تھا کئی دن تک ریہرسل ہوئی ہو گی کیا کسی نے اس وقت نوٹس کیوں نہیں لیا
اہم بات اCEO نے اسی وقت انتہائی قدم کیوں نہیں اٹھایا
پورے شوق سے استقبال کرواتا رہا کسی کی بچیاں ناچ رہی تھیں اس لئے اتنا محب وطن تھا تو فوری کاروائی کرتا اور سب کو معطل کرتا DEO, DDEOاور متعلقہ سکول کی ہیڈ مسٹریس کو بھی ساتھ ہی معطل کیا جاتا تو ہم مان لیتے کہ واقعی اچھا اقدام اٹھایا گیا ہے سارے بڑے مگر مچھ آزار چھوٹی ٹیچر زیر عتاب وہ حکم کی تعمیل کر رہی تھیں تب بھی سزا ان کے لئے حکم کی تعمیل سے انکاری ہوتیں تب بھی سزا پاتین
از حکم دینے والے کو دیں تو پتہ چلے CEO کی حب وطنی اور غیرت ایمان اور فطری حیا اور عورت کی عظمت کی پاسداری اس وقت طاقت کے نشے میں سو رہی تھی جب استقبال ہو رہا تھا جاگی تو اس وقت جاگی جب ایک وکیل صاحب نے درخواست دے کر احساس دلایا
BB