How to apply for ACR PER online on HRMS Punjab – Step by Step Procedure
How to apply for ACRs /PERs in Online System, Step by Step Procedure HRMIS, www.sedhr.punnjab.gov.pk,Sedhr Login,Forget password SEDHR ACR PERs, Recover Password,
تمام ملازمین جو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کام کر رہے ہیں ۔ وہ فوری طور پر اپنے سکول انفارمیشن سسٹم میں جا کراپنی اے سی آر برائے 2021 فور طور پر اپلائی کریں ۔ یاد رہے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 ہے ۔ اس کے بعد تمام ملازمین کے لئے یہ اپشن بند کر دی جائے گی اس میں گریڈ 14 سے گریڈ 21 تک کے تمام ملازمین اپلائی کریں گے۔ اور رہ والے ملازمین کو یہ موقع دوبارہ نہیں دیا جائے گا۔ اس کو اپلائی کرنے کا طریقہ کار درج ذیل ہے۔
یاد رکھیں ۔نیچے دی گئی تمام ہدایات کو پڑھیں تو اس نمبر کو تصویر میں ضرور دیکھیں۔ تاکہ اپ کو اے سی آر آن لائن فل کرتے وقت کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
طریقہ نمبر 1
- گوگل براوزر میں اوپن کریں ۔اپنے موبائل پر سرکل میں دئیے ایڈریس کو لکھیں۔
- اس کے بعد اپنا شناختی کارڈ نمبر یوزر نیم کی جگہ پر درج کریں ۔ اور اس کے بعد اپنا پاسورڈ درج کریں ۔
- لاگ ان پر کلک کریں ۔