All Employees of Schools Education are eligible for Special Allowance 2021
گورنمنٹ اف دی پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے ایک لیٹڑ کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تمام ملازمین سپیشل الاونس 2021 کے لئے اہل ہیں۔ لہذا تمام اساتذہ اور دوسرا عملہ اس لیٹر کو پڑھ لیں ۔ اور تسلی کر لیں کہ ان کی تنخواہ میں ضرور اضافہ ہو گا۔ یہاں پر تما م سرکاری ملازمین جناب کاشف شہزاد چوہدری صدر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب و پنجاب (گورنمنٹ سکولز) ایسوسی ایشن اف کمپیوٹر ٹیچرز پنجاب ، میڈم رخسانہ انور صدر نیشنل ہیلتھ پروگرام پنجاب اور محمد امجد چوہدری صدر پنجاب (گورنمنٹ سکولز) ایسوسی ایشن اف کمپیوٹر ٹیچرز پنجاب بہاول پور ڈویزن بہاول پور کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے لاہور میں شاندار دھرنا دیا۔ اور حکومت پنجاب سے کامیا ب مذاکرات کیے۔اس میں پنجاب سے تمام دوستوں نے بھرپور شرکت کی اور اس کو کامیاب بنایا ۔
BB