Rate of Charge Allowance for Head Teachers in Schools Revised by CM Punjab
گورنمنٹ آف دی پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک لیٹر کے مطابق تمام سکولز کے ہیڈ ماسٹرز ، ہیڈ مسٹریس اور پرنسپلزکا چارج آ لاونس ریوایزڈ کر دیا گیا ہے ۔ چیف منسٹر پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے ایک لیٹر کے مطابق تما م سکولز کے ہیڈ ٹیچرز کا چارج آلاونس ڈبل کر دیا گیا ہے۔ چیف منسٹر پنجاب نے مہنگائی کی شرح کو دیکھتے ہوئے پنجاب سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے ہیڈ ماسٹرز، سینئر ہیڈ ماسٹرز اور پرنسپلز کا چارج الاونس ڈبل کر دیا ہے تاکہ وہ بہتر انداز میں سکولز کو چلا سکیں ۔
GOVERNMENT OF THE PUNJAB
SCHOOL EDUCATION DEPARTMENT
NOTIFICATION
No. SO (SE-III) 2-16/2007. The Chief Minister of the Punjab has been pleased to
approve the revise rate of Charge Allowance for the Head ‘Teachers w.e.f. 01.12.2009 as detailed below:-
Serial No |
CATEGORY OF HEAD Teacher |
EXISTING RATE |
REVISED RATE |
1 |
Head Teacher (Primary) |
Rs.250 P.M. |
Rs.500 P.M. |
2 |
Head Teacher (Elementary) |
Rs.350 P.M. |
Rs.700 P.M. |
3 |
Head Teacher (High) |
Rs.600 P.M. |
Rs.1200 P.M. |
4 |
Principal |
Rs.750 P.M. |
Rs.1500 P.M. |