Promotion cases in Bahawalnagar District based on Seniority Numbers
از دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہاول نگر کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک لیٹر کے مطابق تمام آفیسران کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ درج بالا پروموشن کیسز کے سلسلہ میں درج ذیل سینیارٹی کے حامل آفیسران کے کیسز درج ذیل سینیارٹی کے مطابق اندر معیاد تین یوم دفتر زیر دستخطی جمع کروائیں ۔
عدم تکمیل کی صورت میں تمام تر ذمی داری متعلقہ آفیسر پر عائد ہو گی ۔ اشد ضروری ہے